30 اگست 2013 - 19:30
حرم حضرت زینب(س) پر حملہ، ایک افغانی شیعہ شہید

شام میں تکفیری دھشتگردوں نے آج حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی طرف دو میزائیل فائر کئے جو حرم سے چند میٹر فاصلے پر گرے اور حرم مبارک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں تکفیری دھشتگردوں نے دو میزائیل حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی طرف پھینکے جو حرم مبارک سے کچھ میٹر فاصلے پر گرے لیکن الحمد اللہ حرم کو کئی نقصان نہیں ہوا۔تکفیریوں کے اس حملے میں حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرنے والا ایک افغانی شیعہ جوان شہید ہو گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲